آپ کی تجاویز و آراء

 محترم قارئین اکرام

  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میری کوشش ہےکہ آپ کو اچھا اور معیاری مواد فراہم کروں  ۔ اس سلسلے میں آپ سے گزارش ہے کہ  درج ذیل اُمور کی طرف  توجہ فرماتے ہوئےمیری راہنمائی کرتے رہیں تاکہ اس سلسلے کو بہتر سے بہتر کیا جاسکے۔

·       اگر کسی کتاب کا لنک کام نہ کررہا ہو تو یہاں مطلع فرمائیں۔

·       اگر کوئی کتاب اسلام یا نظریہ پاکستان کے خلاف ہوتو اس کی نشاندہی کریں۔

·       اگر کسی مفید کتاب کا لنک آپ کے پاس ہوتو  یہاں شیئر کریں تاکہ اس کتاب کو اس ویب سائٹ پر شائع کر دیا جائے اور جو یہ لنک مہیا کرے گا اس کا نام    بھی کتاب کے لنک کے ساتھ شائع کیا جائےگا۔

·       اگر کسی کتاب کی آپ کو تلاش ہو تو بتائیے  ۔ کوشش کی جائے گی کہ جس قدر جلدممکن ہو اس کو تلاش کر کے  یہاں شائع کر دیا جائے اور اگر کسی کے پاس یہ کتاب موجود ہو تو وہ اس کا لنک مہیا کردے  ، تاکہ دوسرے بھی اس سے مستفید ہوسکیں۔

·        اس ویب سائٹ کو بہتر بنانے کے لیے آپ کے پاس کوئی تجویز ہوتو بھی اس سے آگاہ فرمائیں تاکہ قارئین اس ویب سائٹ سے بہتر طریقے سے مستفید ہوسکیں۔

 

جزاک اللہ

آپکا بھائی

طارق اقبال سوہدروی

 

Comments

comments

87 thoughts on “آپ کی تجاویز و آراء”

  1. السلام علیکم !آپ کی سایٹ نظرنواز ہوئی اور ماشاءاللہ اس کوبہت اچھاپایا۔میرے پاس مختلف موضوعات پہ پی ڈی ایف کتابوں کاایک بڑا ذخیرہ ہے۔آپ اگر اپنامیل ایڈریس مجھے بھیجیں تووقتاًفوقتاً آپ کو ارسال کروں گا جن کو آپ اپ لوڈ کر دیاکریں۔امید ہے اس سے یہ سائٹ زیادہ پر ثروت ہو گی۔
    سید متین احمد -اسلام آباد

  2. السلام علیکم! جناب آپ نے اتنی مفید ویب سائٹ ڈیزائن کی ہے جس سے بہت زیادہ استفادہ کرنے کا موقع ملا میں آپ کا اور آپ کی پوری ٹیم کا بہت مشکور ہوں۔.
    حیاة الصحابہ از مولانا محمد یوسف کاندھلوی، ترجمہ مولانا احسان الحق ۳جلدیں اگر لنک کردیں تو قارئین کو بہت فائدہ ہوگا۔.
    میرے پاس تفسیر عثمانی مکمل لنک موجود ہے۔ طریقہ کار وضع فرمائیں یا ای میل ایڈرس بھیجیں تو میں آپ کو ارسال کردوں۔.
    ماشا ء اللہ آپ کی سائیٹ کو بہت اچھا پایا۔ محمد سلیمان۔ اسلام آباد.

    1. محترم سلیمان صاحب پسند کرنے کا شکریہ ۔ حیاۃ الصحابہ ابھی میرے پاس نہیں ہے ۔ جیسے ہی ملے گی تو آپ کو اطلاع کردوں گا۔ باقی آپ تفسیر عثمانی کالنک اس میل پر بھیج دین۔
      tiks88@gmail.com

  3. السلام علیکم! جناب آپ نے اتنی مفید ویب سائٹ ڈیزائن کی ہے جس سے بہت زیادہ استفادہ کرنے کا موقع ملا میں آپ کا اور آپ کی پوری ٹیم کا بہت مشکور ہوں۔.
    حیاة الصحابہ از مولانا محمد یوسف کاندھلوی، ترجمہ مولانا احسان الحق ۳جلدیں اگر لنک کردیں تو قارئین کو بہت فائدہ ہوگا۔.
    میرے پاس تفسیر عثمانی مکمل لنک موجود ہے۔ طریقہ کار وضع فرمائیں یا ای میل ایڈرس بھیجیں تو میں آپ کو ارسال کردوں۔.
    ماشا ء اللہ آپ کی سائیٹ کو بہت اچھا پایا۔ محمد سلیمان۔ اسلام آباد.

  4. محترم سلیمان صاحب پسند کرنے کا شکریہ ۔ حیاۃ الصحابہ ابھی میرے پاس نہیں ہے ۔ جیسے ہی ملے گی تو آپ کو اطلاع کردوں گا۔ باقی آپ تفسیر عثمانی کالنک اس میل پر بھیج دین۔
    tiks88@gmail.com

  5. السلام علیکم! جناب طارق اقبال صاحب جواب دینے کا بہت شکریہ تفسیر عثمانی آپ کو ای میل کر رہا ہوں امید ہے آپ جلد اسے بھی لوڈ کر دیں گے۔.
    محمد سلیمان

  6. السلام علیکم! جناب طارق اقبال صاحب جواب دینے کا بہت شکریہ تفسیر عثمانی آپ کو ای میل کر رہا ہوں امید ہے آپ جلد اسے بھی لوڈ کر دیں گے۔.
    محمد سلیمان

  7. Assalamo alaikum!
    mera naam Sajjad Ansari hai, me Kolkata (India) ka bashinda hun, mujhe "Hayat al Hayawan" nami Kitab pdf file chahiye, mujhe Biology se dilchaspi hai, isliye please mazkura kitab ki downloading link mere email me bhej den to bari maharbani hogi, mera email address yes hai: sajjadarzooansari@gmail.com shukrya.

  8. Assalamo alaikum!
    mera naam Sajjad Ansari hai, me Kolkata (India) ka bashinda hun, mujhe "Hayat al Hayawan" nami Kitab pdf file chahiye, mujhe Biology se dilchaspi hai, isliye please mazkura kitab ki downloading link mere email me bhej den to bari maharbani hogi, mera email address yes hai: sajjadarzooansari@gmail.com shukrya.

  9. Assalam-o-alaikum,
    Janab Tariq Sahab, aapka bahut bahut shukrya, zarra nawazi, ke aapne mere email me "Hayat alhayawan" kitab ki link bhejdi, me shauq se uska mutaala karraha hun, aapka yes website gazab ka hai, aham kitaben bare bare urdu writers ki likhi hui yahan dastyab hoti hain, Allah se dua karta hun ke aapka yes online koshish o kawish Allah qabool farmaye aur aapse zyada se zyada milli samaji khidmat le…. "Africa ki Dulhan" aur "Neel ki Saahera" jaisi kitaben agar aapke pas hon to unhe bhi site par upload karden to log istafada hasil karenge.
    Aapka chhota bhai.
    Sajjad Ansari (India).

  10. Assalam-o-alaikum,
    Janab Tariq Sahab, aapka bahut bahut shukrya, zarra nawazi, ke aapne mere email me "Hayat alhayawan" kitab ki link bhejdi, me shauq se uska mutaala karraha hun, aapka yes website gazab ka hai, aham kitaben bare bare urdu writers ki likhi hui yahan dastyab hoti hain, Allah se dua karta hun ke aapka yes online koshish o kawish Allah qabool farmaye aur aapse zyada se zyada milli samaji khidmat le…. "Africa ki Dulhan" aur "Neel ki Saahera" jaisi kitaben agar aapke pas hon to unhe bhi site par upload karden to log istafada hasil karenge.
    Aapka chhota bhai.
    Sajjad Ansari (India).

  11. MOHTRAM TARIQ IQBAL SAHAB!
    ASSALAM U ALAIKUM ,
    ALLAH AAP KO BOHAT ZIYADA AUR BAY TAHASHA ATA FARMAIE, ILM, ZAHANAT, DUNYAWI WASAIL AUR KHUSHHALI. BAY INTIHA AUR MALOOMATI SITE URDU LIBRARY KAY SAR E WARQ (TITLE PAGE) MAY AIK WINDOW KA AUR IZAFA KAR DIJIYE."KONSI KITAB DARKAR HAY WRITER KAY NAM KAY SATH"AUR SUBMIT KARDAY TAKAY WO FARMAISH KAM WAQT MAY TO THE POINT AAP TAK POHNCH JAIE. MOOJHAY DR SAFDAR MEHMOOD KI KITAB "PAKISTAN KYOON TOOTA" DAR KAR HAY.PLZ ARRANGE KARWA DEIN.ARRANGE HONAY AUR URDU LIBRARY MAY SHAMIL HONAY PAR ITTALA ZAROOR DIJIEGA.

    ALLAH HAFIZ.
    MUHAMMAD ASHRAF AMRELIA.

  12. MOHTRAM TARIQ IQBAL SAHAB!
    ASSALAM U ALAIKUM ,
    ALLAH AAP KO BOHAT ZIYADA AUR BAY TAHASHA ATA FARMAIE, ILM, ZAHANAT, DUNYAWI WASAIL AUR KHUSHHALI. BAY INTIHA AUR MALOOMATI SITE URDU LIBRARY KAY SAR E WARQ (TITLE PAGE) MAY AIK WINDOW KA AUR IZAFA KAR DIJIYE."KONSI KITAB DARKAR HAY WRITER KAY NAM KAY SATH"AUR SUBMIT KARDAY TAKAY WO FARMAISH KAM WAQT MAY TO THE POINT AAP TAK POHNCH JAIE. MOOJHAY DR SAFDAR MEHMOOD KI KITAB "PAKISTAN KYOON TOOTA" DAR KAR HAY.PLZ ARRANGE KARWA DEIN.ARRANGE HONAY AUR URDU LIBRARY MAY SHAMIL HONAY PAR ITTALA ZAROOR DIJIEGA.

    ALLAH HAFIZ.
    MUHAMMAD ASHRAF AMRELIA.

  13. اسلام و علیکم!آپ بہت نیک کام کر رہے ہیں،دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اآپ کو دونوں جہانوں میں اِس کا اجر عظیم عطا فرمائیں۔ مجھے مولانا روم کی مثنوی اردو ترجمے کے ساتھ درکار ہے۔ اگر اُس کا لنک مل جائے تو میں اآپ کا بہت مشکور ہوں گا۔ حامد رانا، لاہور.

  14. اسلام و علیکم!آپ بہت نیک کام کر رہے ہیں،دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اآپ کو دونوں جہانوں میں اِس کا اجر عظیم عطا فرمائیں۔ مجھے مولانا روم کی مثنوی اردو ترجمے کے ساتھ درکار ہے۔ اگر اُس کا لنک مل جائے تو میں اآپ کا بہت مشکور ہوں گا۔ حامد رانا، لاہور.

  15. السلام عليكم محترم طارق بھائ سیرت کی کتب میں " ہادی عالم کی جگہ چراغ تلے اوپن ہو رہی ہے ۔ اگر شمس نويد عثمانی کی کتاب " اگر اب بھی نہ جاگے تو" مکتبہ تعمیر انسانیتکی پبلشر ہے ملجاۓ تو ۔ ہندو مذہب پر ہے اللہ آپ کو جزاۓخیر دے آمین.

    1. السلام علیکم ۔ محترم افتخار بھائی ۔ لنک ٹھیک کردیا گیاہے ۔ باقی یہ کتاب ابھی میرے پاس نہیں ۔ جیسے ہی میسر ہوگی تو اپ لوڈ کردون گا۔ ان شاء اللہ

  16. السلام عليكم محترم طارق بھائ سیرت کی کتب میں " ہادی عالم کی جگہ چراغ تلے اوپن ہو رہی ہے ۔ اگر شمس نويد عثمانی کی کتاب " اگر اب بھی نہ جاگے تو" مکتبہ تعمیر انسانیتکی پبلشر ہے ملجاۓ تو ۔ ہندو مذہب پر ہے اللہ آپ کو جزاۓخیر دے آمین.

  17. السلام علیکم ۔ محترم افتخار بھائی ۔ لنک ٹھیک کردیا گیاہے ۔ باقی یہ کتاب ابھی میرے پاس نہیں ۔ جیسے ہی میسر ہوگی تو اپ لوڈ کردون گا۔ ان شاء اللہ

  18. janab a/s
    aap ki sait lajawab hai maine is se bohot istefada kya hai meri ek kitab das alim shuar urdudost.com ki library section main hai agar mumkin hosake to apni is site main shamil kar leN, mujhe filhal safarnama ke fan par kisi kitab ki zarurat hai kai dinon se talash kar raha hun kaheen bhi dastiyab naheeN hai, dr anwar sadeed aur dr tariq mahmood ne fanne safar nama par kaam kiya tha magar aai kal marker maiN dastiyab naheeN hai agar kisi website par miljaye to kya kehne.

  19. janab a/s
    aap ki sait lajawab hai maine is se bohot istefada kya hai meri ek kitab das alim shuar urdudost.com ki library section main hai agar mumkin hosake to apni is site main shamil kar leN, mujhe filhal safarnama ke fan par kisi kitab ki zarurat hai kai dinon se talash kar raha hun kaheen bhi dastiyab naheeN hai, dr anwar sadeed aur dr tariq mahmood ne fanne safar nama par kaam kiya tha magar aai kal marker maiN dastiyab naheeN hai agar kisi website par miljaye to kya kehne.

  20. محترم ظہیر صاحب۔ السلام علیکم۔ آپ مجھے اپنی کتاب کا لنک دے دیں۔ میں اس کو اپنی لائبریر ی میں شامل کرلوں گا۔ باق جس کتاب کے آپ متلاشی ہیں ابھی میرےپاس میسر نہیں ہے۔ جیسے ہی اس کا سرا غ ملا ۔ لائبیری کی زینت بنا دوں گا۔ ان شائ اللہ

  21. السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی جان
    آج آپ کی نیٹ گردی کرتے ہوئے آپ کی سائٹ پر نظر پڑی تو بے حد خوشی ہوئی کہ تنا بہترین مواد جمع کردیا ہے
    پر ایک شکوہ یہ ہے کہ آپ نے مخلتف فورمس پر اس کا تعارف شاید نہیں کروایا ہے ۔
    بہرحال آپ یہ کام قابل صد تحسین ہے اللہ تعالی آپ کو مزید توفیق عطا فرمائے آمین ۔۔۔والسلام علیکم

  22. محترم السلام علیکم
    مجھے “احسن التنقیح لرکعات التراویح” مصنفہ مولانا طاہر گیاوی درکار ہے۔
    یہ ویب آپ کی انتھک کوششوں کی گواہ ہے اتنا سارا اسلامی ادبی مواد جمع کرنا ہر شخص کے بس کی بات نہیں۔
    الغزالی فیملی کی طرف سے مبارک باد اور ڈھیر ساری دعائیں۔والسلام

  23. اپ مسلک دیوبند کی کتب عام طور پر اپلوڈ نھیں کرتے ۔اسکی وجہ۔دوسرے مسالک کی کتب زیادہ اپ لوڈ ھوتی ھیں۔پاک و ھند کے مشھور رسائل و جرائد کے تازہ و سابقہ شمارے اگر اپ لوڈ ھوں۔ھندوستاں سے شائع کتب اگر زیادہ سے زیادہ اپلوڈ ھوں ۔ڈاکٹر حمید اللہ اور ڈاکٹر محمود غازی کی باقی کتب اگر اپلوڈ ھو جائیں۔اللہ اپ و جزا دے۔

  24. میرے بھائی سمیع اللہ ۔ آپ کا تاءثر درست نہیں ہے ۔ ابھی میں نے زمرہ جات کی مکمل فہرست گنتی کے حساب سے بھی دے دی ہے ۔ آپ چیک کرسکتے ہیں۔ کہ اہل دیوبند می 147 کتابیں۔ بریلوی مکتبہ فکر کی 120 اور اہل حدیث کی 175 کتابیں ہین ۔ اور میر ے پاس جیسے ہی اضافہ ہوتا ہے اور مجھے وقت ملتا ہے تو میں اپ لوڈ کرتا رہتا ہوں۔ آپ حسن ظن رکھیں۔ شکریہ

  25. السلام علیکم طارق بھائی! ماشاءاللہ آپ نے کافی ذخیرہ اکھٹا کررکھا ہے۔
    ایک درخواست تھی کہ ویب سائٹ پر ایک آپشن ایسا بھی رکھیں جس سے معلوم ہو کہ کون کون سی نئی کتابیں شامل کی گئی ہیں۔
    جزاکم اللہ خیرا

  26. muhtarem tariq sahib allah ap ko ya azeem kam krna per jzai khar dy.ak arz ha k nowlo or dijests ki jga ilmi or thqiqi ktb ki ziadh zrort ha asi ktb agr ziada upload hoti rha to taqiq ngaro ka lia asani hogi.

  27. آپکی یہ سائیٹ تو کمال کی ہے۔ بہت اچھی اچھی کتابیں ہیں۔ نہ معلوم کبھی یہ سائیٹ کھلنے کا نام ہی نہیں لیتی۔.

  28. آپکی یہ سائیٹ تو کمال کی ہے۔ بہت اچھی اچھی کتابیں ہیں۔ نہ معلوم کبھی یہ سائیٹ کھلنے کا نام ہی نہیں لیتی۔.

  29. محترم عبدالسمیع صاحب ۔ پسند کرنے کا شکریہ۔ اگر سائٹ کلھنے میں دیر لگ رہی ہو تو آپ اپنے براوزر کی cache کو کلیر کر لیا کریں یعنی آپشن مین جا کر clear resent history کو کک کریں ۔ اور بہتر ہے کہ گوگل کروم کو استعمال کریں۔ بعض دفعہ براؤزر کا مسئلہ ہو جاتا ہے ۔ شکریہ.

  30. محترم عبدالسمیع صاحب ۔ پسند کرنے کا شکریہ۔ اگر سائٹ کلھنے میں دیر لگ رہی ہو تو آپ اپنے براوزر کی cashe کو کلیر کر لیا کریں یعنی آپشن مین جا کر clear resent history کو کک کریں ۔ اور بہتر ہے کہ گوگل کروم کو استعمال کریں۔ بعض دفعہ براؤزر کا مسئلہ ہو جاتا ہے ۔ شکریہ.

  31. a.a apki yeh site buht he kmal ki hai…ap soch nai sktey k apki is kawish sey ktney logo ka bhla hua…apki collection bht achi hai..meri guzarish hai k ap "urdu adab ki tareekh k hawaly sey bhe kutb shamil kren…jesey "saleem akhter ki urdu adab ki mukhtasir tareen tarikh…M.A urdu k students ko ya phr PPSC k students ko urdu tareekh ki kutb ki sakht zrorat perti hai

  32.  
    جناب طارق صاحب
    سلام مسنون
    ویب سائٹ پر اچانک نظر پڑی ماشائ اللہ بہت خوب ہے اللہ آپ کو جزائے خیر دے میں نے کئی کتابیں ڈاون لوڈ کی ہیں کیا میں میرزا ادیب کی مٹی کا دیا ڈاون لوڈ کر سکتا ہوں بہت تلاش کیا لیکن نہیں ملی اگر یہ کتاب مل جائے تو نوازش ہوگی ۔
    والسلام 
    علم  

  33. السلام علیکم
    محترم جناب آپ کو ایک اہم کتاب دینا چاھتا ھوں
    آپ یہاں سے ڈاون کر لیں، قادیانیوں کو کافر قرار دینے والی مکمل سرکاری کاروائی جو آج تک نہین چھپی ، مارکیٹ میں اسوقت محترم اللہ وسایا صاحب کی کتاب موجود ھے ،مگر میں آپ کو سرکاری نسخہ مہیا کر رھا ھوں ، یہ اکیس حصوں پر مشتمل ہے ،یہ پہلی مرتبہ قومی اسمبلی نے نشر کی ہے ، یہ سیکرٹ رکھی گئی تھی ، 
    برائے کرم آپ اس کو یہاں سے حاصل کریں
    http://urdulook.info
    شکریہ آپ کا بھائی
    محمد یونس عزیز

  34. محترم محمد یونس عزیز صاحب ۔، وعلیکم السلام ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ آپ کے حکم یا مشورہ کے مطابق اس کتاب کو اپنی لائبریری کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ امید ہے کہ آپ اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ ان شاء اللہ

  35. بہت بہت شکریہ ،
    یہ ایک ایسا سچ ہے جی تلاش میں علماء  اور ہر بندہ تلاش کر رھا ھے
    یہ وہ تلخ حقیقت ھے جو آج تک راز رہی ، اور اسوقت اس کو اس لیے منظر عام پر نہیں لایا گیا تھا ،کہیں امت مسلم  ان زندیقوں کا قتل عام نہ کر دے ،
    ہماری اب بھی دعا ہے کہ قادیانیت کے اصل چہرے کو پہچانیں ، اور واپس اصل اسلام کی طرف لوٹیں ،  اللہ تعالی نے ان کو حقیقت سمجھنے کا ایک شاندار موقع فراہم کیا ہے ،
    جزاک اللہ محترم

  36. السلام علیکم آپکی طرف ایک دو کتب بیجھنا چاہتا ہون ،طریقہ کیا ہو گا؟.

  37. السلام علیکم آپکی طرف ایک دو کتب بیجھنا چاہتا ہون ،طریقہ کیا ہو گا؟.

  38. السلام علیکم جناب  طارق اقبال صاحب ۔
    مزید کچھ کتب کے لنک آپ کو جلد ہی بھیجوں گا ، 
    ایک تبصرہ غیر مناسب آیا تھا  ۔میرے خیال میں ان کو نہین چھپنا چاھیے تھا ، خیر میں نے اس کو جواب دیا ہے ،
    اور ہاں آپ کے پاس " بندہ صحرائی ۔اکرام چغتائی ۔ کی  کتاب ہو تو ضرور لگا دیجیے گا

      1. aslam u aleakom  

        llb ki book nahi tu batania ka shukria  kiu ka aatni book mian dodnha moshkal tah   ap ki website bohat achi ha

  39. سراج الدین ظفر صاحب کے شعری مجموعہ ً غزال و غزل ً کی تلاش ہے ۔ ساٹھ کی دھائی میں فیروز سنز نے چھاپا تھا ۔ اگر ممکن ہو تو رہنمائی فرمائیں ۔.

    1. اختررضاسلیمی صاحب کے پاس ہے۔ اکادمی ادبیات اسلام آباد میں۔ انہوں نے گزشتہ دنوں ایک پی ایچ ڈی کی طالبہ کو عاریتاً دیا تھا۔ ممکن ہے واپس آگیا ہو۔ فوٹو سٹیٹ کروالیں۔

    2. اختررضاسلیمی صاحب کے پاس ہے۔ اکادمی ادبیات اسلام آباد میں۔ انہوں نے گزشتہ دنوں ایک پی ایچ ڈی کی طالبہ کو عاریتاً دیا تھا۔ ممکن ہے واپس آگیا ہو۔ فوٹو سٹیٹ کروالیں۔

  40. سراج الدین ظفر صاحب کے شعری مجموعہ ً غزال و غزل ً کی تلاش ہے ۔ ساٹھ کی دھائی میں فیروز سنز نے چھاپا تھا ۔ اگر ممکن ہو تو رہنمائی فرمائیں ۔.

    1. محترم مجید اختر صاحب ۔، یہ کتاب ابھی میرے پاس موجود نہیں ہے ۔ جیسے ہی ملی تو آپ کو اطلاع کردی جائے گی ۔ ان شاء اللہ

  41. سراج الدین ظفر صاحب کے شعری مجموعہ ً غزال و غزل ً کی تلاش ہے ۔ ساٹھ کی دھائی میں فیروز سنز نے چھاپا تھا ۔ اگر ممکن ہو تو رہنمائی فرمائیں ۔.

  42. اختررضاسلیمی صاحب کے پاس ہے۔ اکادمی ادبیات اسلام آباد میں۔ انہوں نے گزشتہ دنوں ایک پی ایچ ڈی کی طالبہ کو عاریتاً دیا تھا۔ ممکن ہے واپس آگیا ہو۔ فوٹو سٹیٹ کروالیں۔

  43. جناب والا مجھے کلیات اقبال چاہیے تھی میں نے گوگل سرچ کیا تو آپکی ویب سایٹ دیکھی،ماشااللہ کیا عمدہ محنت کی ہے آپ نے اللہ جزاءے خیر دیں۔

    ویسے تو اردو میں ایسی معیاری سایٹس مشکل سے چند ایک ہی ہوں گی لیکن اگر آپ اپنی سایٹ میں سرچ کا آپشن بھی دے دیں تو بہت خوب ہوگا۔ اور اگر یہ موجود ہے تو راھنماءی فرمادین ۔شکریہ

    1. محترم محمد طہ دہلوی صاحب ۔ السلام علیکم۔ پسندیدگی کا شکریہ ۔ ویب سائٹ میں اوپر بائیں جانب سرچ کا آپشن موجود ہے ۔ آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں ۔

  44. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مجھےمولانا منظور احمد نعمانی رحمہ اللہ کی کتاب چاہیےتھی مگر مجھے وہ آُ پ ویب سائٹس سے نہیں ملی ۔ ماشاء آپ کی ویب بہت ہی اچھی ہے اللہ اس کو مزید ترقی دے آمین۔
    اگر ہو سکے تو یہ کتاب”الفرقان بریلی” مصنف مولانا منظور احمد نعمانی رحمہ اللہ،اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیں۔ جزاک اللہ

  45. آپ سے گزارش ہے کہ میں اپنی اسلامی کتاب کسی بھی دوسری ویب ساٗٹ پر اپ لوڈ کرنا چاہوں تو اس کا طریقہ کار کیا ہو گا اور وہ کتاب کتنے وقت میں مطلوبہ ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہو سکتی ہے۔

  46. علامہ محمد یوسف جبریل ؒ نے برٹرینڈ رسل سے خط و کتابت کی اور جس کے جواب میں برٹرینڈ رسل نے ان کو خط لکھا جو محفوظ ہے یہ خط انڈیا سے ہوتا ہوا پاکستان میں آیا کیونکہ برٹرینڈ رسل نے علامہ صاحب کا پتہ لکھ کر آگے انڈیا لکھ دیا تھا اور وہاں سے واپس پاکتان آیا علاہمہ صاحب نے برٹرینڈ رسل سے ایٹمی تباہ کاری پر گفتگو کی اور انہیں لکھا کہ قران حکیم انسانیت کو ایٹمی تباہ کاری سے بچا سکتاہے اس کے لئے قران حکیم کا مطالعہ اور اس پر عمل بہت ضروری ہے جیسا کہ برٹرینڈ رسل اسلام کے بہت قریب تھے انہوں نے اسلام اورقران حکیم کا مطالعہ کیا۔

  47. طارق اقبال صآحب۔۔۔۔۔مین اپنی کتابیں آُپ کو پوسٹ کرنے کے لئے ۔۔ای کاپی کی صور تمین بھیجنا چاھتا ھُون۔۔۔۔۔

  48. کتابون کا میسر کرنا خوب کام ھے مگر۔۔۔۔مذھبی کتابیں بہت کم ھونا چاھئین جدید کتابیں جدید علم میسر کریں۔

  49. اس ویئب سائیٹ پر کوئی کتاب آن لاین پڑھ سکتا ھے۔اگر پڑھ سکتا ھے تو اس کا طریقہ کیا ھے ۔یا کوئی اور ویب سائیٹ ھو۔ پلیز بتائے ۔شکریہ

  50. اسلام علیکم سر میں ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر ہوں
    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کی اس سائٹ سے مجھے ہومیو پیتھی کتابیں مل سکتی ہیں

    جزاکم اللہ خیر

  51. ماشاءالله مولوي عاصم الأزهري سے رابطہ کرنے موقع اچھا ملا ، یکے أزخادم دين. وملت ،،،، مفتي ٨١

  52. majid124@hotmail.com Molana asim OMER من فضلك أرسل لي عنوانك بريد الالكتروني ،حيث أني مشتاق للتحدث معكم منذ زمن طويل ،،،ولكم مني جزيل الشكر وتقبلوا تحياتي

  53. ماشاءاللہ ۔۔۔ آپ کا کام بہت معیاری اور مفید ہے ۔۔۔
    اللھم زد فزد ۔۔۔

    ایک درخواست ہے ۔۔۔
    کہ
    میرے ایک قریبی جاننے والے حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ کے سفر نامے پر پی ۔ایچ۔ڈی Ph.D
    کررہے ہیں اور انکو حضرت موصوف کی سوانح کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔
    اگر آپ میرے مذکورہ ای میل پر انکی کوئی مختصر ہی سہی سوانح حیات ارسال فرمائیں گے تو بہت مشکور ہونگا۔۔۔
    انکی ایک سوانح حیات
    لمحات زندگی کے نام سے چھپی ہے ۔۔ لیکن وہ کہیں سے بھی نہیں مل رہی ہے ۔۔ اس لئے اب آپ ہی امید کی آخری کرن ہیں ۔۔
    کہ انکی کوئی بھی سوانح حیات مذکورہ ای میل پر ارسال فرمائے ۔۔

    aneeskashmiri313@gmail.com

  54. السلام علیکم
    محترم طارق صاحب کا خدمت بھت ہی عظیم تر ہے اللہ آپ جزائے خیر عطاء فرمائے اور یہ ویپ سائٹ آپ کے لئے صدقہ جاریہ فرمائے

  55. السلام علیکم

    آپکی کلیکشن میں شمولیت کے لیے میری دو کتابیں حاضر ہیں۔

    اگر آپ اپنی کولیکشن میں شامل کرنا چاہیں تو مجھے خوشی ہوگی۔

    دونوں کتابیں معلومات عامہ سے متعلق ہیں

    جزاک اللہ خیر

    مسلم کوئز کمپیٹیشن ایک ہزار سوالات اور جوابات از فیصل اسلم

    http://www.mediafire.com/file/7q823287o6g1d28/Muslim_Quiz_Competition_1000.pdf

    انفوکولوجی از فیصل اسلم

    http://www.mediafire.com/file/wziqxadgch28bts/Infocology_First_Edition_by_Faisal_Aslam.pdf

    1. محترم فیصل اسلم صاحب
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      مجھے آپ کا کام دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ۔ اللہ آپ کو مزید استقامت عطا فرمائے ۔ آمین
      میں‌ ان شاء اللہ ان کو جلد ہی اپ لوڈ‌ کر دوں‌ گا۔

      شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *