Tag Archives: umar

حضرت سیدنا عمر بن العزیز کی 425 حکایات تالیف : دعوت اسلامی

حضرت سیدنا عمر بن العزیز کی 425 حکایات

  تالیف : دعوت اسلامی

ڈاؤن لوڈ کیجئے

نوٹ : یہ کتابیں صر ف اور صرف تحقیق اور اصل کتابوں تک عام آدمی کی رسائی کے لیے پیش کی جارہی ہیں ۔ ان کا مقصد فرقہ واریت کو پھیلا نا نہیں ہے ۔اللہم اھدنا الصراط المستقیم ۔ آمین

میاں بیوی ایک دوسرے کا دل کیسے جیتیں تالیف : شیخ عمر و بن عبدالمنعم سلیم

میاں بیوی ایک دوسرے کا دل کیسے جیتیں

 تالیف : شیخ عمر و بن عبدالمنعم سلیم

ترجمہ :  ابو القاسم حافظ محمد حماد

اللہ تعالیٰ نے نظام کائنات کے ایک اہم کردار یعنی حضرت انسان کو پیدا فرمایا اور اس کی نسل کو آگے بڑھانے کا بندوبست کیا نر اور مادہ کی تخلیق اسی مقصد کے پیش نظر تھی پھر انہی جوڑے کو ایک دوسرے سے مانوس کرکے زمین پر ایک خاندان کی شکل میں پھیلا دیا اور اس طرح پوری دنیا میں معاشرے وجود میں آئے گویا میاں بیوی معاشرے میں وہ پہلاکردار ہیں جو اپنی خوبیوں اور خامیوں کو اگلی نسل میں منتقل کرسکتی ہیں اور انہی اوصاف کی بنا پر صحت مند اور ناقص معاشرے وجود میں آتے ہیں۔ اسلام نے معاشرے کے اس بنیادی یونٹ کو قائم و دائم رکھنے کے لیے سنہری اصولوں سے روشناس کروایا ہے اور ایسی تعلیمات دی ہیں اگر ان کومدنظر رکھا جائے تو میاں بیوی کا رشتہ اچھے انداز میں بندھا رہتا ہے۔زیرنظر کتاب میں مؤلف نے روزمردہ زندگی میں میاں بیوی دونوں کو ایک دوسرے سے محبت کرنے اور جن چیزوں سے نفرت پیدا ہوسکتی ہے ان سے دور رہنے کے اسباب و علل بیان کردیئے ہیں تاکہ وہ تمام قباحتیں جن سے ایک دوسرے کے دل دور ہوسکتے  تھے اور وہ تمام اچھائی والی باتیں کہ جن سے محبت میں اضافہ ہوسکتا تھا قرآن حدیث کےدلائل اور آثار و واقعات کے شواہد سے بڑے دلچسپ اور سہل انداز میں بیان کردیئے گئے ہیں۔ گھروں میں ایسی کتاب کا ہونا ضروری ہے۔(ک۔ط)۔

ڈاؤن لوڈ کیجئے

جن اور شیاطین کی دنیا کتاب وسنت کی روشنی میں تالیف : عمر سلیمان الاشھر ترجمہ : عبدالسلام سلفی

جن اور شیاطین کی دنیا کتاب وسنت کی روشنی  میں

تالیف : عمر سلیمان الاشھر

ترجمہ : عبدالسلام سلفی

ڈاؤن لوڈ کیجئے