Tag Archives: مولانا

القاموس الجدید ۔ اُردو عربی لغت تالیف : مولانا وحید الزماں قاسمی کیرانوی

القاموس الجدید ۔ اُردو عربی لغت

عربی زبان اپنی وسعت اور آفاقیت کے لحاظ سے دنیا کی زندہ اور وسیع تر زبانوں میں ممتاز تر حیثیت رکھتی ہے اس لیے اس میں مختلف النوع جدید اصطلاحات و تعبیرات بے تکلفی کے ساتھ سماتی جا رہی ہیں جن کا اندازہ جدید لٹریچر اور جدید عربی معاجم کے مطالعہ سے کیا جا سکتا ہے۔ برصغیر میں عربی اخبارات و مجلات اور جدید تالیفات کو سمجھنے کے لیے  عربی دان طبقہ کو ایک ایسی ڈکشنری کی ضرورت تھی جس میں خاص طور پر نئی عربی اصطلاحات یا قدیم الفاظ کے نئے معانی کی وضاحت اردو میں ہو۔ اس مشکل کو مولانا وحید الزماں کیروانوی نے ’القاموس الجدید‘ کے نام سے حل کیا ہے۔ ’القاموس الجدید‘ جدید عربی لٹریچر کو سمجھنے کے لیے بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔ اس کتاب کی ترتیب میں ’القاموس العصری‘ کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ ایسے الفاظ جو بظاہر عام مروجہ کتب عربیہ میں بکثرت استعمال ہوتے ہیں لیکن ذہنوں میں ان کے ایک خاص معنی اور اشتقاقی ترجمے رچ بس گئے ہیں وہ بھی معنی اور ترجمہ کے جدید لباس میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، الفاظ کے معنی اگرچہ قدیم و جدید کی صراحت کے بغیر بیان کیے گئے ہیں لیکن ہر معنی کا علیحدہ نمبر دے کر اختلاف معانی کو واضح کر دیا گیا ہے۔(ع۔م)

تالیف :  مولانا وحید الزماں قاسمی کیرانوی       

صفحات  :        1138

کتاب کا سائز  :  33  میگا بائیٹ

اکابر صحابہ اور شہداء کربلا پر افتراء تالیف : مولانا محمد عبدالرشید نعمانی

اکابر صحابہ اور شہداء کربلا پر افتراء

 تالیف : مولانا محمد عبدالرشید نعمانی

ڈاؤن لوڈ کیجئے

ضعیف اور موضوع روایات مؤلف : مولانا محمد یحیٰی گوندلوی

ضعیف اور موضوع روایات

مؤلف : مولانا محمد یحیٰی گوندلوی

Zaeef aur Mouzoo-Riwayat  by Muhammad Yahya Gondalvi 

صفحات  :        521

کتاب کا سائز  :  9  میگا بائیٹ

Password : pakistan