Tag Archives: اور

فیروز اللغات اردو جامع جدید ترتیب اور اضافوں کے ساتھ نیا اڈیشن

فیروز اللغات اردو جامع

  جدید ترتیب اور اضافوں کے ساتھ نیا اڈیشن

اردو سے اردو لغت جو فیروز سنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام شائع ہوئی ہے اور جسے الحاج مولوی فیروزالدین نے مرتب کیا۔ یہ ضخیم اردو لغت سوا لاکھ کے قریب قدیم و مروجہ الفاظ، مرکبات، مشتقات، محاورات، ضرب الامثال نیز جدید علمی، ادبی اور فنی اصطلاحات پر مشتمل ہے۔ اس اردو لغت کی ترتیب و تدوین میں مندرجہ ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا۔

O . حتی الامکان اردو زبان کے تمام متداول الفاظ، محاورات، ضرب الامثال اور جدید علمی، ادبی، سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات درج کر دی گئی ہیں۔

O . صرف وہ متروک الفاظ و محاورات شامل کیے گئے ہیں جن کا اگرچہ چلن نہیں، مگر قدیم کتابوں میں پائے جاتے ہیں، انھیں "ق" کی علامت سے واضح کیا گیا ہے

حصہ اول  ۔  صفحات  : 370  ،  سائز  :  102 میگابائیٹ

  حصہ دوم  ۔  صفحات  : 370  ،   سائز  :  098 میگابائیٹ

حصہ سوم  ۔  صفحات  :  375  ،  سائز  :  097 میگابائیٹ

حصہ چہارم  ۔  صفحات  : 366  ،  سائز  :  097 میگابائیٹ

مکمل ایک جلد میں  ۔  صفحات  : 1481  ،  سائز  :  164 میگابائیٹ

اسلامی مہینے اور بدعات مروجہ تالیف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے

اسلامی مہینے اور بدعات مروجہ

  تالیف :  تفضیل احمد ضیغم ایم اے  

ڈاؤن لوڈ کیجئے

گوانتا نامو کی ٹوٹی زنجیریں تالیف : عبدالرحیم مسلم دوست اور بدر الزمان بدر

گوانتا نامو کی ٹوٹی زنجیریں

  تالیف :  عبدالرحیم مسلم دوست اور بدر الزمان بدر  

ڈاؤن لوڈ کیجئے

واقعہ معراج اور اس کے مشاہدات ۔ ایک تحقیقی جائزہ تالیف : حافظ صلاح الدین یوسف

واقعہ معراج اور اس کے مشاہدات ۔ ایک تحقیقی جائزہ

  تالیف :  حافظ صلاح الدین یوسف  

ڈاؤن لوڈ کیجئے