کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ
Mar
19
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ
نوٹ : ویسے تو تمام فائلز سے پاسورڈ ختم کردیا گیا ہے تاہم اب بھی اگر کسی فائل پر پاسو رڈ ہو توآپ لفظ
pakistan
لکھ کر کتاب ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ تاہم آپ اس کتاب کی نشاندہی کر دیجئے گا تاکہ اس کا پاس ورڈ ختم کیا جا سکے۔ شکریہ
یہ ٹیوٹوریل ان احباب کے لیے ہے جو انٹرنیٹ کا استعمال بہت کم جانتے ہیں اور ان کو اگر کسی کتاب کے ڈاؤن لوڈ کرنے میں مشکل پیش آرہی ہےتو وہ اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ نئے قارئین سے گزارش ہےکہ وہ ہمت ہارنے کی بجائے اچھی طرح ہدایات پڑھنے کے بعد چند بار کوشش کریں گے تو یقنناً وہ کامیاب ہو جائیں گےاور پھر ان کو یہ طریقہ کار بہت ہی آسان معلوم ہو گا۔ بس کوشش شرط ہے۔
تقریباً 99 فیصد کتب میڈیا فائر پر ہی دستیاب ہیں ۔
Mediafire سے ڈاؤن لوڈ کرنے کاطریقہ
جو کتاب پسند ہو اس کے نیچے بنے ہوئے ڈاؤن لوڈ آئیکون کو کلک کریں ۔
STEP 1
STEP 2
STEP 3
بعض دفعہ Skip Ad کو ایک دفعہ کک کرنے سے وہ Skip نہیں ہوتا تو آپ پھر اس کو کلک کریں ۔ یاد رہے کہ اس کے سکپ ہونے کے بعد ہی ڈاؤن لوڈ والا صفحہ کھلے گا۔ لہذ ا آپ پریشان نہ ہوں بلکہ اس کے سکپ یعنی ہٹنے کا انتظار کریں۔ ایک بات اور ضروری یاد رکھیں کہ سکپ ہونے کے بعد یا تو STEP4 آئے گا یا STEP5۔ اس لیے جو بھی ہو آپ نے درج ذیل ہدایات کے مطابق ہی عمل کرنا ہے۔
STEP4
اور بعض دفعہ اوپر والے سٹیپ 4 کی بجائے سٹیپ 5 والا مرحلہ آجاتا ہے تو آپ پریشان نہ ہوں بلکہ اوپر دائیں جانب والے ڈاون لوڈ کو کلک کریں گے تو پھر سٹیپ4 والا صفحہ کھلے گا اور پھرجیسا کے اوپر تصویر میں بتایا گیا ہے ۔ گرین رنگ والی پٹی کو کلک کریں گے تو ڈاون لوڈنگ شروع ہو جائے گی۔
STEP5
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اگر کسی کتاب کے زیادہ حصے ہیں مثلاً تفسیر ابن کثیر ،تو اس کے فولڈر کے اندر موجود تمام حصے کھل جائیں گے ۔ تو آپ ان کو باری باری درج ذیل طریقے کے مطابق ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔ میڈیا فائر کا یہ فائدہ ہے کہ آپ بیک وقت کئی فائلز ایک ساتھ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اور پھر اس میں انتظار بھی بہت کم کرنا پڑتا ہے ۔
نوٹ : اگر کسی وجہ سے کتاب ڈاؤن لوڈ نہ ہورہی ہوتو یہ لنک کسی اور براؤزر میں پیسٹ کرکے دیکھیں کہ وہاں سے بھی ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے یا نہیں ۔ کیونکہ بعض دفعہ براؤزر میں کسی پرابلم کی وجہ سے بھی ایسا ہو سکتا ہے ۔ اور اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہوتو یہاں اپنی شکائیت درج کریں ۔ ان شاء اللہ اس کو جلد حل کردیا جائے گا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ









![Validate my RSS feed [Valid RSS]](http://urdulibrary.paigham.net/wp-admin/images/valid-rss-rogers.png)
Aqeel Qureshi
شکریا
Aqeel Qureshi
step no 6 per kabi log in a jta aih to is ka kea hal o ga.
طارق اقبال
محترم عقیل صاحب ۔ آپ فور شئیر والوں نے کتاب ڈاؤن لو ڈ کرنے کے لیے فور شئیر کا ممبر بننا لازمی کردیا ہے ۔ فری اکاؤنٹ بنا لیں اور کتاب ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ تاہم میری شاید ایک فیصد کتب فورشئیر پر ہونگی ۔ اس لیے پریشان نہ ہون۔
Äfšhãn Sàdáf
اقبال صاحب سلام مسنون ۔میں نے بہت کو شش کی میری پسندیدہ کتب ڈاؤنلوڈ ہو جائیں کئی براوزر استعمال کیا بس کیا کہوں روزہ مکروہ ہوتے ہوتے بچا۔کچھ ایسے صفحات کھل جاتے ہیں۔اللہ معاف فرمائے.
طارق اقبال
محترمہ مجھے افسوس ہے کہ آپ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔ تاہم آپ نے وضاحت نہیں کی کہ اوپر بتائے گئے کس سٹیپ پر آپ کو مسٔلہ درپیش ہوا ہے ۔ کیا آپ نے سٹیپ تھری پر skip ad کو کلک کیا تھا ۔بعض دفعہ وہ ایک بار کلک کرنے سے skip نہیں ہوتا تو آپ دوسری بار کلک کردیں ۔ اس کے بعد پھر کوئی پرابلم نہیں ہے ۔ براہ مہربانی مسلے کی وضاخت کردیں تو پھر ہی میں کوئی حل بتا سکتا ہوں ۔
ھارون اعظم
[...] اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم یہ کتابیں پاسورڈ مانگ رہی ہیں ڈاؤن لوڈ کے لئے۔ how to download books from urdu library | اُردو لائبریری [...]
عبیداللہ عبید
السلام علیکم طارق اقبال صاحب !
امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے ۔اللہ جزائے خیر عطا فرمائے بہت مفید کام کیا ہے ، مزید کی توفیق نصیب ہو۔
attaullah sindhi
yar men mobil par download karna chata hon nhen hota uska agar treqah btaien to ap k lakh lakh ihsan hongy
طارق اقبال
محترم عطا ءاللہ صاحب ،میں نے ابھی ایک نیا پلگ ان انسٹال کیا ہے ۔ بتائیے کہ ابھی مسئلہ کچھ آسان ہو ا ہے یا نہیں ۔ شکریہ
Tariq Iqbal
کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے طریقے میں ترمیم کر دی گئی ہے ۔ اب امید ہے کہ اکثر قارئین کرام مسئلہ نہیں ہوگا۔ انٹرنیٹ کے نئے استعمال کرنے والوں سے گزارش ہےکہ وہ چند بار کوشش کریں گے تو ان کو سمجھ آ جائےگی ۔ یہ ببہت ہی آسان ہے۔ کوئی مشکل نہیں ہے۔ شکریہ.
Tariq Iqbal
السلام علیکم ۔ دوستو اب آپ کی سہولت کی خاطر میں کتابیں ڈاؤن لو کرنے کا ویڈیو ٹیوٹوریل تیار کیا ہے ۔ امید ہےکہ اب آپ کو کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوگا۔ ان شاء اللہ.
Mujahid Sagir Ahmad Chawdhury
اردو لائبری
نورمحمد
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ ۔
نوٹ : دنیا مرے آگے میں پاسورڈ ہے ۔ کبھی فرصت ملے تو اسے بھی نکال دیجیئے گا۔ ۔ ۔
جزاک اللہ خیرا ۔ ۔
khurram
i need books
Www.Prnewswire.Com
My husband has become a satisfied GreenSmoke consumer.
He values the variety of flavors and talents. There have
been a couple of problems with battery, but GreenSmoke customer care has promptly replaced all of them without question.
He is very happy with all the GreenSmoke experience
and possesses recommended the oroduct to many friends and relatives.
Arifullah Khan
Add a comment…thanx alot k ap qome ki khidmat kr rahe ho.