Category Archives: اردو ،عربی اور انگریزی لغات و گرائمرز

اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ مصنف : ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی

اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

مصنف : ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی

  Urdu Muhavrat Ka Tehzibi Mutalea By Dr. Ishrat Jahan Hashmi      

 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market   

Password : pakistan    


القاموس الجدید ۔ اُردو عربی لغت تالیف : مولانا وحید الزماں قاسمی کیرانوی

القاموس الجدید ۔ اُردو عربی لغت

عربی زبان اپنی وسعت اور آفاقیت کے لحاظ سے دنیا کی زندہ اور وسیع تر زبانوں میں ممتاز تر حیثیت رکھتی ہے اس لیے اس میں مختلف النوع جدید اصطلاحات و تعبیرات بے تکلفی کے ساتھ سماتی جا رہی ہیں جن کا اندازہ جدید لٹریچر اور جدید عربی معاجم کے مطالعہ سے کیا جا سکتا ہے۔ برصغیر میں عربی اخبارات و مجلات اور جدید تالیفات کو سمجھنے کے لیے  عربی دان طبقہ کو ایک ایسی ڈکشنری کی ضرورت تھی جس میں خاص طور پر نئی عربی اصطلاحات یا قدیم الفاظ کے نئے معانی کی وضاحت اردو میں ہو۔ اس مشکل کو مولانا وحید الزماں کیروانوی نے ’القاموس الجدید‘ کے نام سے حل کیا ہے۔ ’القاموس الجدید‘ جدید عربی لٹریچر کو سمجھنے کے لیے بہت حد تک معاون ثابت ہو گی۔ اس کتاب کی ترتیب میں ’القاموس العصری‘ کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ ایسے الفاظ جو بظاہر عام مروجہ کتب عربیہ میں بکثرت استعمال ہوتے ہیں لیکن ذہنوں میں ان کے ایک خاص معنی اور اشتقاقی ترجمے رچ بس گئے ہیں وہ بھی معنی اور ترجمہ کے جدید لباس میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، الفاظ کے معنی اگرچہ قدیم و جدید کی صراحت کے بغیر بیان کیے گئے ہیں لیکن ہر معنی کا علیحدہ نمبر دے کر اختلاف معانی کو واضح کر دیا گیا ہے۔(ع۔م)

تالیف :  مولانا وحید الزماں قاسمی کیرانوی       

صفحات  :        1138

کتاب کا سائز  :  33  میگا بائیٹ

عربی کا معلم ۔ عربی قواعد وزبان دانی کا ایک مکمل مجموعہ تالیف : مولوی عبدالستار خان

عربی کا معلم ۔ عربی قواعد وزبان دانی کا ایک مکمل مجموعہ 

  تالیف :  مولوی عبدالستار خان  

حصہ اول  ۔  صفحات  : 114  ،  سائز  :  3 میگابائیٹ

  حصہ دوم  ۔  صفحات  : 114  ،  سائز  :  3 میگابائیٹ

حصہ سوم  ۔  صفحات  : 226  ،  سائز  :  8 میگابائیٹ

حصہ چہارم  ۔  صفحات  : 297  ،  سائز  :  8 میگابائیٹ

Arabic Tutor By Shaykh Abdus Sattaar Khan

Arabic Tutor 

 By Shaykh Abdus Sattaar Khan

حصہ اول  ۔  صفحات  : 201  ،  سائز  :  1  میگابائیٹ

  حصہ دوم  ۔  صفحات  : 185  ،  سائز  :  1  میگابائیٹ

حصہ سوم  ۔  صفحات  : 336  ،  سائز  :  2  میگابائیٹ

حصہ چہارم  ۔  صفحات  : 529  ،  سائز  :  2  میگابائیٹ

فیروز اللغات اردو جامع جدید ترتیب اور اضافوں کے ساتھ نیا اڈیشن

فیروز اللغات اردو جامع

  جدید ترتیب اور اضافوں کے ساتھ نیا اڈیشن

اردو سے اردو لغت جو فیروز سنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام شائع ہوئی ہے اور جسے الحاج مولوی فیروزالدین نے مرتب کیا۔ یہ ضخیم اردو لغت سوا لاکھ کے قریب قدیم و مروجہ الفاظ، مرکبات، مشتقات، محاورات، ضرب الامثال نیز جدید علمی، ادبی اور فنی اصطلاحات پر مشتمل ہے۔ اس اردو لغت کی ترتیب و تدوین میں مندرجہ ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا۔

O . حتی الامکان اردو زبان کے تمام متداول الفاظ، محاورات، ضرب الامثال اور جدید علمی، ادبی، سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات درج کر دی گئی ہیں۔

O . صرف وہ متروک الفاظ و محاورات شامل کیے گئے ہیں جن کا اگرچہ چلن نہیں، مگر قدیم کتابوں میں پائے جاتے ہیں، انھیں "ق" کی علامت سے واضح کیا گیا ہے

حصہ اول  ۔  صفحات  : 370  ،  سائز  :  102 میگابائیٹ

  حصہ دوم  ۔  صفحات  : 370  ،   سائز  :  098 میگابائیٹ

حصہ سوم  ۔  صفحات  :  375  ،  سائز  :  097 میگابائیٹ

حصہ چہارم  ۔  صفحات  : 366  ،  سائز  :  097 میگابائیٹ

مکمل ایک جلد میں  ۔  صفحات  : 1481  ،  سائز  :  164 میگابائیٹ