اسلام مصنف : ڈاکٹر فضل الرحمٰن ترجمہ : محمد کاظم

اسلام

مصنف : ڈاکٹر فضل الرحمٰن

ترجمہ : محمد کاظم

 ڈاکٹر فضل الرحمٰن کی یہ کتاب اپنے موضوع پر ایک اعلیٰ پایہ کی عالمانہ کتاب ہے ۔ یہ کتاب انگریزی میں لکھی گئی تھی  لیکن پاکستان  میں اس کا انگریزی ایڈیشن بھی ایک عرصے سے دستیاب نہیں ہے ۔ اسی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کا اردو ترجمہ شائع کیا جا رہا ہے  تاکہ اس کی رسائی انگریزی دانوں کےسا تھ اردو داں طبقے تک بھی ہو جائے ۔ اسلام پر اب تک خالص معروضی ، تجزیاتی اور دانشور انہ انداز میں کم ہی لکھا گیا ہے ۔ زیادہ ترجو لکھا گیا ہے وہ مدافعانہ انداز میں ہے ۔ ڈاکٹر فضل الرحمٰن کی یہ کتاب اس کمی کو بخوبی پورا کرتی ہے ۔

 Islam by Dr, Fazlur Rehman  

 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Comments

comments

2 thoughts on “اسلام مصنف : ڈاکٹر فضل الرحمٰن ترجمہ : محمد کاظم”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *